مہر دستی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - انگوٹھی میں نصب مہر جو ہر وقت قبضے میں رہے، مہر خاص۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - انگوٹھی میں نصب مہر جو ہر وقت قبضے میں رہے، مہر خاص۔